ہانگ کانگ: شادی کی پیشکش کیلئے منصوبہ بندی کا منفرد کاروبار

لندن (بی بی سی اردو) 28 سالہ این فان ہانگ کانگ میں بطور ’پروپوزل پلینر‘ کام کرتی ہیں، یعنی جوڑوںکو ایک دوسرے کو بہترین انداز میں شادی کی پیشکش کرنے میں مدد کرتی ہیں۔ انہوں نے بتایا شادی کی پیشکش کی منصوبہ بندی کا کاروبار میرے اور ہانگ کانگ دونوں کیلئے ہی ذرا نیا ہے۔