پورے انسانی رویے کو 4 بنیادی جذباتی تاثرات میں تقسیم کیا جا سکتا ہے: تحقیق

لندن (بی بی سی اردو) برطانیہ کی گلاسکو یونیورسٹی میں کی گئی تحقیق کے مطابق انسان کے پورے رویے کو چار بنیادی جذباتی ثاثرات میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔محقیقین نے نئی تکنیک اور سافٹ ویئر استعمال کیا۔