لندن: پاکستانی نژاد رکن مجیب بھٹو کے اغوا برائے تاوان میں ملوث ہونے کے انکشاف پر یوکے انڈیپینڈنٹ پارٹی کو سبکی

لندن (رائٹرز) یوکے انڈیپینڈنٹ   پارٹی کو اپنے ایک رکن پاکستانی نژاد مجیب الرحمن بھٹو کے پاکستان میں اغوا گینگ کا سربراہ رہنے کے انکشاف پر سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بھٹو پر الزام ہے کہ 2004ء کے دوران کراچی سے اہم شخصیات کے اغوا میں وہ ملوث تھے۔