فیس بک کے 10 سال مکمل‘ مقبولیت میں کمی

لندن (بی بی سی اردو) ابھی فیس بک کی 10 ویں  سالگرہ  کا کیک کاٹا بھی نہیں کیا گیا تھا کہ قیاس آرائیاں ہونے لگیں کہ فیس بک اپنی گیارہویں سالگرہ منا پائے گی؟ حالیہ جائزوںسے تو یہی بات سامنے آتی ہے کہ اب فیس بک کے دن  گنتی کے رہ گئے ہیں۔ فیس بک استعمال کرنے والے پریشان، نوجوان اس سے  بور ہو چکے ہیں۔