عراق: گرین زون پر 2 راکٹ فائر بم دھماکے‘ فوجی سمیت 11 ہلاک

بغداد (اے ایف پی) بغداد کے گرین زون پر 2 راکٹ فائر کئے گئے۔ 2 کار بم پھٹنے سے فوجی سمیت 11 افراد مارے گئے۔