شمالی کوریا نے جاپانی وزیراعظم شنزو آبے کو ’’ایشین ہٹلر‘‘ قرار دیدیا

سیئول (اے پی پی) شمالی کوریا نے جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے کو ’’ایشین ہٹلر‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی استحکام کی آڑ میں جاپانی وزیراعظم ملک کو فوجی طاقت بنانا چاہتے ہیں۔