زیادہ میٹھا کھانے سے دل کے دورے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں: تحقیق

لندن (بی بی سی اردو) امریکہ میں بڑے پیمانے پر کی جانے والی ایک تحقیق کے بعد یہ نتیجہ نکالا گیا ہے کہ میٹھے مشروبات اور مٹھائیاں زیادہ کھانے سے دل کے دورے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔