خواتین سے چھیڑ چھاڑ‘ بھارتی فوج نے کرنل پر فرد جرم عائد کر دی

خواتین سے چھیڑ چھاڑ‘ بھارتی فوج  نے کرنل پر فرد جرم عائد کر دی

نئی دہلی (بی بی سی) بھارتی فوج کو پیروں میں گدگدی برداشت نہیں ہوئی۔  فوج نے خواتین کیساتھ چھیڑ چھاڑ کے ایک کیس میں ایک کرنل کے خلاف فردِ جرم داخل کی ہے۔ الزام یہ ہے کرنل نے اپنے جونیئر افسران کی بیویوں کا بوسہ لیا، ان پر گھٹیا فقرے کسے اور انکے پیروں میں گدگدی کی۔