جنوبی کوریا: دنیا کے پہلے روبوٹ تھیم پارک کی تعمیر شروع

سیول (اے پی پی) جنوبی کوریا میں دنیا کے پہلے انوکھے روبوٹ تھیم پارک کی تعمیر شروع کردی گئی ہے جس میں دیگر تفریحات کے ساتھ ساتھ روبوٹ بھی آنیوالوں کے دل  کو بہلائیں گے۔ ساڑھے 12 لاکھ اسکوائر میٹر پر پھیلا یہ پارک 25 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا جائیگا۔