بیوی کی کم خرچ شاپنگ کا آسان نسخہ!!

  مونٹریال( نیٹ نیوز) کینیڈا کی مونٹریال یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ دلچسپ انکشاف ہوا ہے کہ اگر شوہر حضرات اپنی بیویوں کی شاپنگ کے بڑھتے ہوئے اخراجات سے بچنا چاہتے ہیں تو خریداری کے وقت بیوی کی ایک سہیلی کو بھی ساتھ بھیج دیں۔