برطانیہ نے بھارت کو گولڈن ٹیمپل آپریشن کا مشورہ دینے کا اعتراف کر لیا

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ + اے ایف پی) بھارتی میڈیا کے مطابق گولڈن ٹیمپل آپریشن کے متعلق برطانوی انکوائری رپورٹ سامنے آ گئی۔ برطانیہ نے بھارت کو گولڈن ٹیمپ ’’بلیو سٹار‘‘ آپریشن کا مشورہ دینے کا اعتراف کر لیا۔ سکھوں نے الزام لگایا تھا کہ کہ گولڈن ٹیمپل آپریشن میں برطانوی حکومت بھی قتل عام میں ملوث ہے۔ ادھر برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے مؤقف اپنایا گولڈن ٹیمپل پر ایڈ کے حوالے سے ایک برطانوی فوجی افسر نے بھارت کو مشورہ دیا لیکن اس کے محدود پڑے تھے۔  عملی مدد نہیں کی ۔