ویب سائٹ وکی لیکس کو امریکہ کے بعد اب فرانس میں بھی بند کر دیا گیا ہے

ویب سائٹ وکی لیکس کو امریکہ کے بعد اب فرانس میں بھی بند کر دیا گیا ہے

وکی لیکس کے حیران کن انکشافات کے بعد مختلف ممالک کی جانب سے ویب سائیٹ پرحملوں کا سلسلہ جاری ہے، امریکہ کے بعد فرانس نے بھی وکی لیکس کا مین سرور بند کر دیا ہے۔ وکی لیکس کے مطابق مین سرور کو سویڈن میں دوسرے سرور پر منتقل کیا جارہا ہے جس کی منتقلی میں کئی گھنٹے لگ سکتے ہیں۔