بھارتی آرمی چیف وی کے سنگھ نے وکی لیکس پر بھارتی فوج کے بارے میں انکشافات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

بھارتی آرمی چیف وی کے سنگھ نے وکی لیکس پر بھارتی فوج کے بارے میں انکشافات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

بھارتی ریاست راجستھان میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وی کے سنگھ نے کہا کہ بھارتی فوج ہرقسم کے خطرات اور چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے پوری طرح چوکس اور تیار ہے۔ وکی لیکس پرسامنے آنے والے خدشات سے بھارتی فوج کو کوئی خطرہ نہیں، انہوں نے واضح کیا کہ بھارتی فوج بین الاقوامی حالات سے مکمل طور پر آگاہ ہے، اس سے پاک امریکہ تعلقات متاثرنہیں ہوں گے۔