سابق اسرائیلی وزیراعظم ایریل شیرون انتقال کر گئے

سابق اسرائیلی وزیراعظم ایریل شیرون انتقال کر گئے

مقبوضہ بیت المقدس(اے پی اے )سابق اسرائیلی وزیراعظم ایریل شیرون آخر انتقال کرگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صابرہ اور شتیلا میں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام سے شہرت حاصل کرنیوالے ایریل شیرون8 سال تک برین ہیمرج کے مرض میں مبتلا رہا۔ اسرائیلی حکومت نے شیرون کو بچانے کیلئے کئی ملین ڈالر خرچ کئے لیکن اس کے باوجود وہ اسے بچانے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔