داغستان میں مذہبی رہنما قتل

مخاچکلا (اے ایف پی) روس میں فائرنگ کے واقعہ میں مذہبی رہنما الیاس الیاسو جاں بحق ہو گئے داغستان میں مذہب رہنما اپنے گھر کے سامنے کار سے نکل رہے تھے مسلح افراد نے گولیاں مار دیں۔