ایران کا صدر تبدیل ہو گیا مگر مقاصد وہی ہیں، اسرائیل کو تباہ کرنا چاہتے ہیں: نیتن یاہو

ےروشلم (اے پی اے+آن لائن) اسرائےلی وزےراعظم بنجمن نےتن ےاہو نے نئے اےرانی صدر حسن روحانی پر تنقےد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے سخت گےر پےشرو کے صہیونی رےاست کو تباہ کرنے جےسے عزائم رکھتے ہےں۔ نےتن ےاہو کے دفتر نے ہفتہ وار کابےنہ اجلاس کے آغاز پر ان کا حوالہ دےتے ہوئے کہا ہے کہ اےرانی صدر نے جمعہ کو کہا کہ اسرائےل اسلام پسندوں کے جسم پر زخم کی مانند ہے۔ اےرانی صدر شاےد تبدےل ہوگئے ہوں لےکن حکومت کے مقاصد ادھر کے ادھر ہی ہےں، اےران جوہری صلاحےت اور جوہری ہتھےار حاصل کرنا چاہتا ہے، جس کا مقصد اسرائےلی کو تباہ کرنا ہے۔ روحانی نے سرکاری ٹےلی وےژن پر نشر ہونے والے بےان مےں کہا تھا کہ ہمارے خطے مےں فلسطےنےوں کی مقدس سرزمےن اور قدس مبارک پر قبضے کی شکل مےں کئی سال سے اسلامی دنےا کے جسم پر زخم لگا ہوا ہے۔ انہوں نے فلسطےنی کاز کےلئے حماےت کا اعادہ کےا اور اسرائےل کو صہیونی رےاست کے طور پر مسترد کر دےا، جو اےران کی خارجہ پالےسی کا 1979ءاسلامی انقلاب کے بعد سے بنےادی نقطہ رہا ہے۔
نیتن یاہو