ایران جوہری توانائی کے معاملے پر سنجیدگی دکھائے تو شراکت داری کو تیار ہیں: امریکہ

ایران جوہری توانائی کے معاملے پر سنجیدگی دکھائے تو شراکت داری کو تیار ہیں: امریکہ

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) وائٹ ہا¶س کا کہنا ہے کہ ایران جوہری توانائی کے معاملے پر سنجیدگی دکھائے تو امریکہ اس کے ساتھ شراکت داری کرنے کو تیار ہے۔
امریکہ/ ایران