کابل: بم دھماکوں سے ایک اتحادی فوجی ہلاک‘ 4 شہری جاں بحق‘ 4 بچے زخمی

کابل (اے ایف پی) افغانستان میں بارودی سرنگ دھماکوں سے ایک اتحادی فوجی ہلاک‘ 4 شہری جاںبحق اور 4 بچے زخمی ہو گئے۔ جنوبی افغانستان میں اتحادی فوجی بم دھماکے کی زد میں آ گیا غزنی میں بم دھماکے سے 3 خواتین اور ایک شہری جاں بحق جبکہ 4 بجے زخمی ہو گئے۔