کالعدم لشکر طیبہ نے ہری دوار ریلوے سٹیشن اور مندر بم سے اڑانے کی دھمکی دی ہے: بھارتی پولیس کا دعویٰ

کالعدم لشکر طیبہ نے ہری دوار ریلوے سٹیشن اور مندر بم سے اڑانے کی دھمکی دی ہے: بھارتی پولیس کا دعویٰ

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم لشکر طیبہ نے ہری دوار ریلوے سٹیشن اور مندروں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی ہے۔ ایک رپورٹ میں پولیس کے حوالے سے بتایا گیا کہ کالعدم لشکر طیبہ کی جانب سے ایک خط کے ذریعے دھمکی دی گئی ۔