خلیج میکسیکو میں سمندری طوفان‘ ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) خلیج میکسیکو میں سمندری طوفان کے باعث لوئزانا حکومت نے ایمرجنسی نافذ کر دی۔