جرمنی میں یوم اتحاد کے موقع پر مساجد غیرمسلموں کےلئے کھول دی گئیں

جرمنی میں یوم اتحاد کے موقع پر مساجد غیرمسلموں کےلئے کھول دی گئیں

برلن(این این آئی)جرمنی میں یوم اتحاد کے موقع پر مساجد کے درواز ے غیرمسلموں کے لیے بھی کھول دیئے گئے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی میں ہر سال تین اکتوبر کو یوم اتحاد منایا جاتا ہے اور اس موقع پر سیمیناروں، مباحثوں، تقاریر اور نمائشوں کا اہتمام کیا جاتا ہے جن کا مقصد ہر اس شخص کے لیے اسلام سے متعلق معلومات فراہم کرنا ہوتا ہے ۔