این ایس اے چیف کا امریکی شہریوں کے فون ریکارڈ کرنے کا اعتراف

این ایس اے چیف کا امریکی شہریوں کے فون ریکارڈ کرنے کا اعتراف

 واشنگٹن(آن لائن) امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی ( این ایس اے ) کے سربراہ نے شہریوں کے فون ریکارڈ کرنے کا اعتراف کرلیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق این ایس اے چیف جنرل کیتھ بی الیگزینڈر نے کہا ہے کہ 2010ءسے2012ءکے درمیان ایجنسی کی جانب سے جاسوسی کی گئی۔