ایرانی میزائل امریکہ تک مار کر سکتے ہیں: اسرائیل

واشنگٹن (رائٹرز) اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے پھرانتباہ کیا ہے ایران بین الابراعظمی میزائل بنا رہا ہے جو ایک روز امریکہ تک مار کر سکتے ہیں۔ سی بی ایس نیوز کو انٹرویو میں یہ بات کہی۔