انڈونیشیا کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گرفتار، گھر سے 3 ارب روپیہ برآمد

 جکارتہ (این این آئی) انڈونیشیا کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عقیل مختار کو رشوت کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ۔ انسداد رشوت کی ایجنسی کے مطابق چیف جسٹس کے گھر سے 3 ارب رپیاہ برآمد کرلئے گئے ہیں۔