اتر پردیش: ہندوﺅں کے کیمپس میں مسلمان خواتین پر مظالم‘ زیادتی کے واقعات میں اضافہ

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں ہندوﺅں کے مظالم کے نتیجے میں ہزاروں مسلمانوں کو پناہ گزینوں کے کیمپوں میں جانا پڑا کیونکہ ان کے گھر جلا دیئے گئے تھے۔ کیمپوںمیں موجود مسلمان خواتین نے بتایا ہندوﺅں نے ہمیں یہاں بھی نہ بخشا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مجرمانہ خاموشی اختیا کر رکھی ہے۔