مکہ مکرہ جانے والے راستے پر چیک پوسٹ کی تصویر بنانے پر 2پاکستانی گرفتار

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے مکہ مکرمہ جانے والے راستے پر چیک پوسٹ کی تصویر کھینچنے والے دو پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ، طائف شاہراہ پر بھی موبائل فونز سے تصویریں کھینچنے کے الزام میں تین افراد گرفتار کرلئے گئے۔
پاکستانی گرفتار