عراق: کینیڈین وزیراعظم کے دورہ پر دھماکے داعش رہنما، فوجیوں سمیت 16 ہلاک

بغداد (اے ایف پی+ اے پی پی) عراق میں دھماکوں میں 6 فوجیوں، 4 پولیس اہکاروں اور داعش کے اہم رہنما ابوابراہیم الشیشانی سمیت 16 افراد مارے گئے، کینیڈین وزیراعظم بھی بغداد کے دورے پر ہیں۔