جاپان کے 2 جزیروں اور لاس اینجلس میں زلزلہ‘ عمارتیں ہل گئیں

لاس اینجلس (اے یف پی) جاپان کے 2 جزیرے اور امریکی شہر لاس اینجلس میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی 3 عمارتیں ہل گئیں۔