پرویزمشرف کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے: سابق امریکی سینیٹر

پرویزمشرف کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے: سابق امریکی سینیٹر

واشنگٹن (آن لائن) سابق امریکی شیڈو سینیٹر جیسی جیکسن نے صدر بارک اوباما کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکلوانے کا مطالبہ کیا ہے۔