نوبل انعام یافتہ کیمیا دان اِروِن روز کا انتقال

واشنگٹن (اے پی پی) نوبل انعام یافتہ کیمیا دان اِروِن روز 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔اِروِن روز نے ناپسندیدہ پروٹینز کو تباہ کرنے والے خلیات کی دریافت کی تھی۔