ملکہ برطانیہ کے انتقال کا غلط ٹوئیٹ برطانوی نشریاتی ادارے کو معافی مانگنا پڑی

ملکہ برطانیہ کے انتقال کا غلط ٹوئیٹ برطانوی نشریاتی ادارے کو معافی مانگنا پڑی

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی نشریات ادارے کی خاتون صحافی ایمن خواجہ نے ملکہ برطانیہ کی موت کا ٹوئیٹ کر دیا۔ انہوں نے پہلے ملکہ کی طبیعت خرابی اور پھر انتقال کا ٹوئیٹ کیا تھا جس پر نشریاتی ادارے کو اپنی صحافی کے غلط ٹوئیٹ پر معافی مانگنا پڑ گئی۔