عراق : داعش کا ڈیم پر قبضہ، 9 ماہ میں داعش کے 10 ہزار جنگجو ہلاک ہوگئے : امریکہ

بغداد (رائٹرز+ این این آئی) امریکہ نائب سیکرٹری سٹیٹ انٹونی بلنکن نے کہا ہے عراق اور شام میں 9 ماہ کے دوران داعش کے 10 ہزار جنگجو ہلاک ہوگئے۔ عراق میں ڈیم کا داعش نے کنٹرول سنبھال کر اسکے گیٹ بند کر دئیے۔