سمندر میں بھٹکنے والے 727 تارکین کی میانمار آمد، اکثریت روہنگیا کی ہے

ینگون (اے ایف پی) میانمار نے سمندر میں بھٹکنے والی کشتی پر سوار 727 تارکین وطن کو اپنی حدود ریاست اخائف میں داخل ہونے کی اجازت دے دی۔ اکثریت روہنگیا مسلمانوں کی ہے۔ بعض بنگالی ہیں ۔