خمینی کے فتوے پر ایک لاکھ 20ہزار قیدیوں کو قتل کیا گیا:دستا ویزی فلم میں انکشاف

تہران(آن لائن، اے این این) العربیہ ٹی وی پر ایک دستاویزی فلم میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران میں ولایت فقیہ کے انقلاب کے بانی آیت اللہ علی خمینی کے فتاوی پر عمل کرتے ہوئے سوا لاکھ قیدیوں کو موت کے گھاٹ اتارا گیا تھا۔