جنوبی کوریا کا 2 میزائلوں کا تجربہ

سیول (اے ایف پی) جنوبی کوریا نے 2 بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کا دعویٰ کیا ہے۔ جو شمالی کوریا کے کسی بھی حصے کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ تقریب میں صدر پارک گیون نے بھی شرکت کی ۔