بھارتی ائرفورس کا طیارہ اڑیسہ میں گر کر تباہ

بھارتی ائرفورس کا طیارہ اڑیسہ میں گر کر تباہ

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت یائرفورس کا ایڈوانس جیٹ لڑاکا طیارہ گزشتہ روز اڑیسہ کے میوربھنج ضلع میں گر کر تباہ ہوگیا تاہم دونوںپائلٹس بچ گئے ۔