امریکہ میں مسلم طالب علم فراس مراد پولیس کی فائرنگ سے ہلاک

لاس اینجلس(این این آئی) امریکہ میں ایک مسلمان طالبعلم کو پولیس نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ نشہ کی حالت میں تھا ،امقتول کے اہلخانہ نے کہاکہ 20 سالہ فراس مراد واقعے کے موقع پر غیر مسلح تھا ۔