وینزویلا کے صدر ہوگو شاویزکینسر کے کامیاب آپریشن کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔عوام نے پرتپاک استقبال کیا۔

وینزویلا کے صدر ہوگو شاویزکینسر کے کامیاب آپریشن کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔عوام نے پرتپاک استقبال کیا۔

صدر ہوگوشاویز کے کیوبا میں کینسر کے دو آپریشن کئے گئے۔ عام خیال یہی تھا کہ وہ کئی مہینوں تک صحتیاب نہیں ہوسکیں گے۔ تاہم جلد صحتیابی کے بعد ان کےوطن واپس پہنچنے پرلوگ انتہائی پرجوش نظر آرہے تھے۔ واضح رہے کہ پانچ جولائی وینزویلا کا یوم آزادی بھی ہے۔ اس موقع پرلوگوں کا کہنا تھا کہ وہ صدر شاویز کےآزادی کی تقریب سے پہلے ملک میں واپس آنے پر بہت خوش ہیں۔