سعودی عرب: منشیات سمگلنگ کے الزام میں 3 شامی شہریوں کے سر قلم
ریاض (اے ایف پی) سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ کے الزام میں 3 شامی شہریوں کے سر قلم کر دیئے گئے۔ حکام کے مطابق محمود حسین حسن مساسمانی اور یوسف الحلقی سے گرفتاری کے وقت ممنوعہ ادویات برآمد ہوئی تھیں۔