مصر: سینائی میں فوجی قافلے پر حملہ،8اہلکار ہلاک Sep 03, 2014 2:31 AM, September 03, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ قاہرہ (رائٹرز) اسرائیلی سرحد کے قریب مصری علاقے صحرائے سینائی میں فوجی قافلے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ اور بم حملے میں 8 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+