قطری نژاد امریکی شہری نے 11 ستمبر کے حملوں میں ملوث ہونیکا اعتراف کر لیا

واشنگٹن (اے پی پی) قطری نژاد امریکی شہری 43 سالہ علی المری نے 11 ستمبر 2001ء کو امریکہ پرحملہ کرنیوالوں کی مدد اور مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ سے رابطوں کا اعتراف کر لیا۔