عراقی حکومت نے وزیر مالیات سمیت دو رہنماو¿ں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے

 دبئی(آن لائن)عراقی حکومت نے العراقیہ لسٹ کے دو رہنماو¿ں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے ہیں۔ ان میں وزیر مالیات رافع العیساوی اور العراقیہ لسٹ کے پارلیمانی لیڈر سلمان الجمیلی شامل ہیں۔العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ان رہنماو¿ں پر دہشت گردی کے لئے اکسانے کا الزام ہے۔