صدر اوباما کے بھائی ملک اوباما نے کینیا میں انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا

نیروبی(آن لائن)امریکی صدر باراک اوباما کے بھائی ملک اوباما نے کینیا میں انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک اوباما نے کہا کہ وہ ملک اوباما کی حیثیت سے ہی کینیا کی کاﺅنٹی سیایا کے گورنر کے عہدے کے لئے انتخابا ت میں حصہ لیں گے ۔