دشمن کو سبق سکھانے کےلئے ہمارے ہزاروں میزائل تیار ہیں: نائب سربراہ ایرانی فوج

دشمن کو سبق سکھانے کےلئے ہمارے ہزاروں میزائل تیار ہیں: نائب سربراہ ایرانی فوج

تہران (اے پی پی) ایرانی فوج کے نائب سربراہ برائے آپریشن جنرل علی شاد مانی نے کہا ہے کہ دشمن کو سبق سکھانے کےلئے ہمارے ہزاروں میزائل تیار ہیں، صرف سپریم لیڈر کے حکم کا انتظار ہے۔ انہوں نے کہا کہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہزاروں میزائل وطن کا دفاع کرنے اور دشمن کو سبق سکھانے کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔