حیدر آباد بم دھماکہ ، گرفتار انڈین مجاہدین کے رکن کا اعتراف جرم کا دعوی

 نئی دہلی(آن لائن) حیدر آباد بم دھماکوں کے الزام میں گرفتار انڈین مجاہدین کے ایک کارکن نے انکشاف کیا ہے کہ کالعدم تنظیم کے سربراہ یٰسین بھات کال نے 2011ءمیں ایک مسافر ٹرین پر خود کش حملے کی منصوبہ بندی کی تھی ۔