بھارت‘ بنگلہ دیش میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.2تھی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

 نئی دہلی(آن لائن) بھارت اور بنگلہ دیش کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔