القاعدہ نے ملعون سلمان رشدی کا نام مطلوبہ افراد کی فہرست میں شامل کرلیا

 القاعدہ نے ملعون سلمان رشدی کا نام مطلوبہ افراد کی فہرست میں شامل کرلیا

 لندن(آن لائن) القاعدہ نے اسلام مخالف متنازعہ بھارتی مصنف سلمان رشدی کا نام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرلیا ہے ۔ القاعدہ کی جانب سے ایک جہادی میگزین میں لکھے گئے مضمون میں کہا گیا ہے کہ سلمان رشدی کا نام ان کی اسلام مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے مطلوبہ افراد کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے ۔