کینیا حراست میں لئے گئے دو ایرانیوں کو فوری رہا کرے: تہران
انقرہ (رائٹرز) ایران نے کینیا پر زور دیا ہے کہ وہ حراست میں لئے گئے 2 ایرانیوں کو فوری طور پر رہا کر دے۔ کینیا حکومت نے ایرانیوں کو دہشت گردی کیلئے معلومات جمع کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔