انسانی حقوق کے حوالے سے چین پر تنقید بیجنگ میں جرمنی اور فرانس کے سفارتکار طلب
بیجنگ (رائٹرز) انسانی حقوق کے حوالے سے چین پر تنقید کے بعد بیجنگ میں جرمنی اور فرانس کے سفارتکاروں کو طلب کر لیا گیا۔ جرمن حکام نے چینی وزارت خارجہ میں اجلاس کی مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔
طلب