لبنان: فوج سے جھڑپ، 11 جنگجو ہلاک

لبنان: فوج سے جھڑپ، 11 جنگجو ہلاک

بیروت (رائٹرز) شامی سرحد پر لبنانی فوج کیساتھ جھڑپ میں 11 جگنجو مارے گئے۔ اسی جگہ پر نصرہ فرنٹ سے جھڑپ میں 2 لبنانی فوجی مارے گئے تھے۔